Reasons Why You Are Not Loosing Weight ،وزن کم نہ ہونے کی وجوہات

Reasons Why You Are Not Loosing Weight ،وزن کم نہ ہونے کی وجوہات



آجکل کی تیز رفتار زندگی میں کچھ لوگ وزن کو بڑھانےکے لئے پریشان ہیں اور دوسری طرف کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جواپنے وزن کو کم کرنے کے لیے پریشان ہیں.ان دونوں چیزون کے پیچھے چھپی بنیادی 
وجہ ہماری کھانے میں تبدیلی کی وجہ سے ہے 


کیوں کے جب بھی ہم جانے انجانے میں ایسی چیزون کا استعمال کرتے ہوں جو ھمارے وزن کو بڑھاتی ہیں تو ایسی صورتحال میں اثر دار چیزون کو کھانے کے باوجود بھی وزن کو کم کرنے میں کوئی خاص نتیجہ دیکھنے کو نہں ملتا. اسی وجہ سے زیادہ تر لوگوں کی یہی شکایات رہتی ہیں کہ ان کا وزن کم ہونے کا نام ہی نہں لیتا 


اس کے علاوہ عام طور پر ہارمون میں آنے والی تبدلی کی وجہ سے اور لیور میں آنے والی خرابی اور کمزوری کی وجہ سے بھی وزن کو کم کرنا بہت زیادہ مشکل ہو جاتا ہے .کیوں کے ہمارا لیور ہی ہمارے جسم میں ریڈسکی کر کے فیٹسن کی بریک داؤن کر کے ہارمون کو پیدا کرتا ہے جو کے وزن کو کم کرنے میں کافی مددگار ہیں.لکن جب لیور میں خرابی پیدا ہو جائے تو وزن کو کم کرنا مشکل ہی نہں بلکہ نا ممکن ہو جاتا ہے. کیوں کہ ہم اکثر ایسی خوراک کھاتے رهتے ہیں جوکہ وزن کو کم کرنے کی بجایے ہمارے وزن کو بڑھاتی رہتی ہیں


اسی لیے وزن کو کم کرنے کے لیے ایسی باتوں سے آگاہی بہت ضروری ہے کہ ایسی کون کون سی باتیں ہیں جن کے نا علم ہونے کی وجہ سے ہمارا وزن کم نا ہونے کا نام نہں لیتا اور کس طریقہ سے ہم ان باتوں پے عمل پیرا ہو کر اپنے وزن کو کم .کر سکتے ہیں.

... تو چلیں ہم جانتے ہیں


Drinking Not Enough Water



ہمارا جسم %70 پرسینٹ پانی سے مل کر بنا ہے اسی وجہ سے ہمارے میٹابولزم کو تیز کرنے اور جسم کو ہیڈریٹ رکھنے میں پانی اہم کردار کرتا ہے.لیکن جب بھی اپ پانی کم استعمال کریں تو اس کی وجہ سے اپ کے جسم کے اندر میٹابولزم آھستہ ہو جاتا ہےجس کی وجہ سے اپ کا وزن کم ہونے کی بجاے اور بڑہتاچلا جاتا ہے. جو لوگ اپنے وزن کو کم کرنا چاھتے ہیں لیکن اگر وہ پانی کم پینے کا شکار ہیں تو ایسی سورتحال میں وہ اثر داز چیزون کے استعمال سے بھی اپنے وزن کو کم کرنا بہت زیادہ مشکل ہو جاتا ہے.اسی لیے ایسے لوگوں کو چاہیے کے وہ اپنے جسم کے اندر پانی کی ایک خاص مقدار پوری رکھیں


Sleep Problem                                                          سونے کا مسلہ



کم سونے کی وجہ سے بھی اپ کے وزن میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے. ایک تحقیق کے مطابق جب بھی کم سوتے ہیں تو اپ کے جسم کے اندر بھوک بڑہانے والے ہارمون میں اضافہ ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اپ کو بہت زیادہ بھوک لگتی ہے اور اس وجہ سے اپ کے وزن میں اضافہ ہونا شروع ہو جاتا ہے.لہذا آپکو جلدی سونے اور وقت پر کھانا کھانے سے ہی اپنے وزن میں کمی لا سکتے ہیں. کیوںکہ یے دونوں عادات ہی میٹابولزم کو بہتر طریقےسے کم کروانے میں مدگار ہیں

Skip Meal                                            کھانا چھوڑ دینا




اکثر لوگ کھانا کھانا بھی چھوڑ دیتے ہیں تا کہ ہمارا وزن کم ہو سکے.لیکن اس طریقےسے کم کیا ہوا وزن بھی بڑ جاتا ہے ایسی لیے اپ اپنے میٹاپولک ریٹ کو برقرار رکھنے کے لیے پورے ٹائم پر کھانا کھاییں

Fast Food & Junk Food         فاسٹ فوڈ اور جنک فوڈ



فاسٹ فوڈ اور جنک فوڈ کھانے کی عادت کا شکار بھی جسم میں سب سے زیادہ موٹاپے کا بحث بنتا ہے. کیوںکہ وزن کو کم کرنے کے لیے کسی بھی اثر دار چیز کا استعمال کیا جائے لیکن ساتھ میں جنک فوڈ کھانے سے پرہیز نا کیا جائے تو وزن کو کم کرنا مشکل ہی نہں بلکہ نا ممکن ہو جاتا ہے

Cold Drinks                                      ٹھنڈے مشروبات



جو لوگ اپنا وزن کم کرنا چاھتے ہیں انھیں مکمل طور پر کولڈ ڈرنک سے پرہیز کرنا چاہیے.کیوںکہ کولڈ ڈرنک ہمارے جسم میں جربی کو بڑھانے کا کام کرتی ہیں. کیونکہ ان کے اندر ارتیفیکل رنگ اور سویٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ہمارے جسم میں بہت سی بیماریاں کا سبب بنتی ہیں. اسے لوگ جو اپنا وزن کم کرنے کے لیے پریشان ہیں وہ کولڈ ڈرنک کو مکمل طور پینا طرق کریں



اگر آپ بھی ان تمام عادات کا شکار ہیں تو آج سے ہی ان کو تبدیل کریں. کیوکہ یے وزن کم کرنے کے مسلے میں سب سے بنیادی وجہ ہیں. ان کو طرق کرنے سے بآسانی وزن کو کم کیا جا سکتا ہے



اس کے علاوہ آپکو کسی بھی قسم کا کوئی بھی آرٹیکل یا پوسٹ  یا حل چاہیے ہو آپ ہمے کمنٹس یا ای میل کر سکتے ہیں -شکریہ

Email: komalhealthbeautytips@gmail.com


Post a Comment

Previous Post Next Post