Drink Warm Water on Empty Stomach, خالی پیٹ گرم پانی پئیں تو جسم میں کیا ہوتا ہے
پانی ایک صحت مند زندگی کی ضمانت ہے .لیکن کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ پانی کی کمی ہونے کی وجہ سے ھمارے
جسم میں کیا کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں . اکثر سردیوں کے موسم میں جب بی ہمے پیاس لگتی ہے تو اس پر ہم پانی بھی بہت زیادہ کم پیتے ہیں لیکن پانی کم پینے کی وجہ سے ھمارے جسم میں کافی بیماریاں جنم لیتی ہیں
اکثر لوگ اس بات پر دہان ہی نہں دیتے کہ وہ کتنا پانی پی رہے ہیں اور کس ٹائم پر پانی پینے کی وجہ سے انھے زیادہ فائدہ ملتا ہے اور کس طرح انھے پانی کا استعمال کرنے کی ضرورت ہے. ایک آدمی بنا کھانا کے تو رہ سکتا ہے لیکن پانی کے بنا زندگی بسر کرنا مشکل ہی نہں بلکہ نہ ممکن بات ہے
زیادہ تر لوگوں کا آجکل یہ معمول بن چکا ہے کہ اپنے دن کا آغاز ایک کپ چاہے یا کوفّی سے ہی کرتے ہیں اور بہت کم لوگ اسے ہیں جو کہ اپنے دن کا آغاز ایک گلاس نیم گرم پانی سے کرتے ہیں. جو لوگ ایسا کرتے ہیں اس سے ان کے جسم میں ہونے والی بیماریوں کا خطرہ کم ہوتا ہے کیوںکہ خالی پیٹ نیم گرم پانی کے استعمال سے نہ صرف میٹابولزم ٹھیک طرح سے کام کرتا ہے بلکہ جسم کا ہر ایک ارگن بھی اچھے سے کام کرتا ہے اور ساتھ ہی زیریلے مادے کو بیشاب کے زریعے خارج کر کے ہم خود کو صحت مند بنایے رکھتے ہیں لیکن جب بھی ہم پانی کم پیتے ہیں تو اس سے کچھ علامت بھی ظاہر ہونے لگتی ہیں
.......جن میں
- موتھ سے بدبو آنا
- دماغ میں خشکی کا برنا
- جڑوں میں درد رہنا
- بیشاب کا رنگ پیلا ہو جانا
بھوک کم لگنا اور تھکاوٹ اور سستی جیسی علامات بھی پانی کم پینے کی وجہ سے ہوتی ہیں. اس سے نہ صرف ہماری دن بہ دن صحت کمزور ہوتی چلی جاتی ہے بلکے اس سے ہمییں طرح طرح کا سامنا کرنا پڑتا ہے
اس کے لئے آج کے اس ٹاپک میں ہم جان لیتے ہیں کہ خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم پانی پینے سے کیا کیا فائدے ملتے ہیں
Improve Digestive System ,نظام انہضام کو بہتر بنانا
جن لوگوں کا پیٹ ٹھیک طرح سے صاف نہں ہوتا ہے خوراک کا ٹھیک طور پر ہضم نہ ہونا پیٹ میں گٹر بٹراور گیس جسے علامات رہتی ہیں. تو ان مسایل کے لئے نیم گرم پانی ان کے لئے فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے.یہ آپ کے
نظام انہضام کو بہتر طریقہ سے کام کروانے میں مدد کرتا ہے اور جب بھی اپ خالی پیٹ نیم گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں تو خوراک کو ہضم کرنے کی طاقت دوگنی ہو جاتی ہے اور ساتھ ہی پیٹ سے جڑی بیماریوں سے نجات ملتی ہے
نظام انہضام کو بہتر طریقہ سے کام کروانے میں مدد کرتا ہے اور جب بھی اپ خالی پیٹ نیم گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں تو خوراک کو ہضم کرنے کی طاقت دوگنی ہو جاتی ہے اور ساتھ ہی پیٹ سے جڑی بیماریوں سے نجات ملتی ہے
Improve Blood Circulation ،خون کی گردش کو بہتر بنانا
ہمارا خون ہمارے پورے جسم میں آکسیجن کو لے جانے اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو خارج کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے. جس سے ھمارے جسم کا ہر ایک ٹشو اور آرگن ٹھیک طرح سے کام کرتا ہے لیکن جب بھی ھمارےجسم میں پانی کی کمی واقعہ ہو تو تو اس سے خون کی گردش بھی کم ہو جاتی ہے.اور لمبے وقت تک ایسا چلتے رہنے سے نروس سیٹم میں کمزوری انے کے ساتھ ہی دماغ کی بیماری ،گردے کے مسلے اور صحت سے جڑے طرح طرح کے مسلے بھی پیدا ہو جاتے ہیں
لیکن اگر اپ نیم گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں تو اپ کے جسم میں خون کی گردش اچھی طرح سے کام کرتی رہتی ہے
Slow Down Aging , عمر بڑنے میں سست
سردیوں کے موسم میں اکثر خشک جلد اور جلد پر نشان بھی پانی کی کمی کی وجہ سے ہی بنتے ہیں اور جب بھی ہم پانی کا استعمال کم کرتے ہیں اور زیادہ عرصے تک چلتا رہے تو اس سے وقت سے پہلے ہی ھمارے چہرے پر جوھریاں بنے لگ جاتی ہیں جس سے کہ بیس کی عمر کا آدمی بھی تیس سال کا نظر انے لگتا ہے.لیکن جب بھی اپ کے جسم میں جلد کو خراب کرنے والے ڈوکسن بڑ جایئں تو آپکو وقت سے پہلے ہی طرح طرح کی بیماریاں لگ جاتی ہیں. اسی لئے اگر اپ بھی اپنی جلد کو جوان رکھنا چاھتےہیں تو اس کے لئے اپ نیم گرم پانی کو معمول بناین
Get Rid of Pain and Joint Problem
اکثر صبح اٹھتےہی جسم میں درد ہونا ، تھکاوٹ اور سستی کے ساتھ ہی جوڑوں میں درد ہونا یہ سب علامات تب پیدا ہوتی ہیں جب ہم پانی کا کم استعمال کرتے ہیں.اور اسے میں ہم اگر خالی پیٹ ٹھنڈے پانی کا استعمال کرتے ہیں تو یر مسلہ الٹا ہی خطرناک ثابت ہوتا ہے. اسی لئے ضروری ہے کے آپ نیم گرم پانی کا استعمال کریں اور ایسا کرتے رہنے سے اپ کے جسم میں انرجی لیول بھی بڑ جائے گا. اور آپ صبح اٹھتے ہی ہونے والی درد سے محفوظ رہ سکتے ہیں
Good for Weight Loss ,وزن میں کمی کے لئے اچھا
صبح خالی پیٹ نیم گرم پانی پینے سے ھمارے جسم میں جمع ہونے والی فیٹ سیلس پگھلانے لگتے ہیں اور آپ کا میٹابولزم بھی اچھی طرح سے کام کرنے لگتا ہے جس سے یہ کے آپ کو سنگین مسئل کا سامنا بھی نہں کرنا پڑتا جو لوگ وزن کو کم کرنے کے لئے طرح طرح کی ڈائٹ کو فالو کر رہے ہیں ان کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ وہ لوگ ایک گلاس نیم گرم پانی کو بھی ضرور شامل کریں ایسا کرنے سے وہ اپنے وزن کو بیلنس کر پاییں گے
اگر آپ بھی نیم گرم پانی کو اپنا معمول بنایےگے تو آپ با آسانی یہ سارے فائدے حاصل کر کے ایک صحت مند زندگی کو دعوت دے سکتے ہیں.
مزید اسی پوسٹ کے لئے اپ ہمیں کمینٹ ،سمس ،اور ای میل بھی کر سکتے ہیں.شکریہ
مزید اسی پوسٹ کے لئے اپ ہمیں کمینٹ ،سمس ،اور ای میل بھی کر سکتے ہیں.شکریہ
Tags
Health & Beauty Tips
Men's Beauty
Men's Health
Skin Care
Weight gain
Weight Loss
Women's Beauty
Women's Health